ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ مرضیہ افخم نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے المناک زلزلہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت ، عوام اور زلزلہ سے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایران نے جاں بحق افراد کے لواحقین اور متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
.......
/169